چیمپین لیگ ٹونٹی سیمی فائنل، ہوبارٹ ہوریکینز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

حیدرآباد دکن (بھارت) چیمپین لیگ ٹونٹی کے پہلے سیمی فائنل میں ہوبارٹ ہوریکینز نے کلکتہ نائٹ رائڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے

میچ دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں