کنگز الیون پنجاب بمقابلہ کیپ کوبراز ٹونٹی دیکھیں براہ راست

موہالی (نیوز ڈیسک)۔ چیمپئنز لیگ ٹونٹی میں آج کنگز الیون پنجاب اور کیپ کوبراز کی ٹیمیں اپنا آخری میچ کھیلیں گی۔ کنگز الیون کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کر چکی ہے۔ جبکہ کیپ کوبراز کی واپس کی ٹکٹ بھی پکی نظر آتی ہے۔  کنگلز الیون نے اب تک اپنے تینوں میچز جیتے ہیں اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر ہے۔ جبکہ کیب کوبراز نے اپنے تین میچز میں سے ایک جیتا ہے اور دو میں اس کو شکست ہوئی ہے۔

کنگز الیون پنجاب کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

کنگز الیون پنجاب کی ٹیم

جارج بیلی (کپتان)، انوریت سنگھ، پروندر آوانہ، لکشمیپتی بالاجی، رشی دھون، مچل جونسن، کرن ویر سنگھ، مندیپ سنگھ، گلین مکسویل، ڈیوڈ ملر، اکشر پٹیل، تھسیرا پریرا، ودرومان ساھہ، ورندرسہواگ، منان وہورا

کیپ کوبراز کی ٹیم

جسٹن اونٹونگ (کپتان)، ہاشم آملہ، انگل بریچت، جسٹن کیمپ، ریان کلیگویلٹ، رچرڈ لیوی، اویوی مگیجیما، ڈین لیری پیڈیٹ، زخیلے کرسچن قوابے،ایبل رمیلا، ستیان  زین ویل، روبن پیٹرسن، ویرون فلنڈر، ڈی جے ولاز

میچ دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں